گونگی بہری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - عورت جو نہ سن کے اور نہ بول سکے، بولنے اور سننے کی طاقت سے محروم عورت؛ (کنایۃً) کم گو، چپ رہنے والی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - عورت جو نہ سن کے اور نہ بول سکے، بولنے اور سننے کی طاقت سے محروم عورت؛ (کنایۃً) کم گو، چپ رہنے والی۔